شرعی سوالات

سوال:مچھلی اورپانی کے دیگر جانوروں کا خون پاک ہے یا ناپاک ؟نیز کھٹمل اور مچھرکے خون کا کیا حکم ہے؟

سوال:مچھلی اورپانی کے دیگر جانوروں کا خون پاک ہے یا ناپاک ؟نیز کھٹمل اور مچھرکے خون کا کیا حکم ہے؟

جواب: مچھلی اور پانی کے دیگر جانوروںکا خون پاک ہے،اسی طرح کھٹمل اور مچھر کا خون بھی پاک ہے۔ (درمختار،ج1،ص320)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button