دم کرنا اور تعویز پہننا کیسا ہے؟
سوال: دم کرنا اوور تعویز پہننا کیسا ہے؟ جواب: اگر دم یا تعویز اللہ تعالی کے کلام، احادیث مبارکہ یا اچھے الفاظ سے کیا جائے اور اس کے لیے کوئی ناجائز و خلاف شرع کام نہ کرنا پڑے تو اور دم کرنا اور تعویز پہننا بالکل جائز ہے بلکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ …