عورت کے سجدہ کا طریقہ احادیث کی روشنی میں
عورت کے سجدہ کا طریقہ سوال: جس طرح عورتیں نماز پڑھتی ہیں اس میں عورت کے سجدہ کا طریقہ یعنی سجدہ بالکل جھک کر کرنا اور بازو زمین کے ساتھ لگانا ،اس کی کوئی دلیل نہیں ہے نہ قرآن پاک میں نہ احادیث میں ۔ میں نے جتنی ریسرچ کی ہے اس میں مجھے تو …