شرعی سوالات

سوال:ظہر اورجمعہ کی سنت قبلیہ پہلے نہیں پڑھ سکے توکیا کریں؟

سوال:ظہر اورجمعہ کی سنت قبلیہ پہلے نہیں پڑھ سکے توکیا کریں؟

جواب:ظہر یا جمعہ کے پہلے کی سنت فوت ہوگئی اور فرض پڑھ لیے تو اگر وقت باقی ہے فرض کے بعد پڑھے اور افضل یہ ہے کہ پچھلی سنتیں پڑھ کر ان کو پڑھے۔ (فتح القدیر، کتاب الصلاۃ، باب ادراک الفریضۃ، ج1،و باب النوافل، ص386)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button