شرعی سوالات

سوال:پہلی رکعت میں کوئی سورت پڑھی اور دوسری رکعت میں ایک سورت چھوڑ کر اگلی سورت پڑھی تو کیا حکم ہے؟

سوال:پہلی رکعت میں کوئی سورت پڑھی اور دوسری رکعت میں ایک سورت چھوڑ کر اگلی سورت پڑھی تو کیا حکم ہے؟

جواب:پہلی رکعت میں کوئی سورت پڑھی اور دوسری میں ایک چھوٹی سورت درمیان سے چھوڑ کر پڑھی تو مکروہ ہے اور اگر وہ درمیان کی سورت بڑی ہے کہ اس کو پڑھے تو دوسری کی قراء ت پہلی سے طویل ہو جائے گی تو حرج نہیں، جیسے{ وَالتِّیْنِ }کے بعد {اِنَّا اَنْزَلْنَا }پڑھنے میں حرج نہیں اور{ اِذَا جَآء َ }کے بعد{ قُلْ ھُوَ اللہُ }پڑھنا نہ چاہیے۔ (درمختار، کتاب الصلاۃ، باب صفۃ الصلاۃ، فصل فی القراء ۃ، ج2، ص330)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button