شرعی سوالات

سوال:اگر کپڑا ہے مگر اتنا تھوڑا کہ پورا ستر نہ ہوسکے گا،تو کیا کرے؟

سوال:اگر کپڑا ہے مگر اتنا تھوڑا کہ پورا ستر نہ ہوسکے گا،تو کیا کرے؟

جواب:اگر پورے ستر کے لیے کپڑا نہیں اور اتنا ہے کہ بعض اعضا کا ستر ہو جائے گا تو اس سے ستر واجب ہے اوراس کپڑے سے عورت غلیظہ یعنی قبل و دبر کو چھپائے اور اتنا ہو کہ ایک ہی کو چھپا سکتا ہے، تو ایک ہی کو چھپائے۔ (در مختار، کتاب الصلاۃ،باب شروط الصلوۃ، ج2، ص108)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button