شرعی سوالات

سوال:نماز قضا کردینے لیے شرعی اعذار کیا ہیں؟

سوال:نماز قضا کردینے لیے شرعی اعذار کیا ہیں؟

جواب:دشمن کا خوف نما زقضا کر دینے کے لیے عذر ہے، مثلاً مسافر کو چور اور ڈاکوؤں کا صحیح اندیشہ ہے تو اس کی وجہ سے وقتی نماز قضا کر سکتا ہے بشرطیکہ کسی طرح نماز پڑھنے پر قادر نہ ہواسی طرح جنائی (دائی)نماز پڑھے گی تو بچہ کے مر جانے کا اندیشہ ہے نماز قضا کرنے کے لیے یہ عذر ہے۔ (ردالمحتار، کتاب الصلاۃ، قضاء الفوائت، ج2، ص627)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button