Roman Urdu Articles

Aalam e barzakh kise kehte hain?

Islamic Media Visit krne ka Shakira! Aj kal ye Question bht zyada pocha ja rha he k “Aalam e barzakh kise kehte hain?” Is Question ki ahmiyat ko dekhte hoe is ka Short Answer Urdu zuban me bayan kr dia he tak parhne me Aasani ho. Is Question Aalam e barzakh kise kehte hain? ya Answer ki bahtari ke mutaliq ksi bhi mashyare ke lie ap neche apna tabsra kr sakte han. 

Sawal: Aalam e barzakh kise kehte hain?

سوال:عالمِ برزخ کسے کہتے ہیں؟

جواب:دنیا اور آخرت کے درمیان ایک اور عالَم ہے جس کو برزخ کہتے ہیں، مرنے کے بعد اور قیامت سے پہلے تمام اِنس وجن کو حسبِ مراتب اُس میں رہنا ہوتا ہے، اور یہ عالَم اِس دنیا سے بہت بڑا ہے۔ دنیا کے ساتھ برزخ کو وہی نسبت ہے جو ماں کے پیٹ کے ساتھ دنیا کو ، برزخ میں کسی کو آرام ہے اور کسی کو تکلیف۔(پ18،سورۃ المؤمنون،آیت100٭تفسیر الطبری، ج9، ص244٭الجامع لأحکام القرآن، ج6، ص113 ٭ الفتوحات المکیۃ، الباب الثالث والستون فی معرفۃ بقاء الناس إلخ، ج1، ص686٭ ملفوظات، حصہ4، ص155٭الفتاوی الرضویۃ، ج9، ص707٭سنن الترمذی، کتاب صفۃ القیامۃ، باب حدیث أکثروا من ذکر ہادم اللذات، الحدیث2468، ج4، ص209)

غلطی کی اصلاح:

اوپر موجود مسئلہ کی ہیڈنگ یا حوالہ میں کسی قسم کی کوئی غلطی نظر آئے تو کمینٹ سیکشن  (تبصرہ)میں ضرور بتائیں۔ ان شاء اللہ اسے جلد از جلد ٹھیک کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

مزید مسائل کی تلاش:

اگر آپ اس کے علاوہ کسی اور مسئلے کی تلاش میں ہیں تو بھی پریشان نہ ہوں الحمد للہ ہماری ویب سائٹ میں اس کے علاوہ بھی سینکڑوں شرعی مسائل اور اسلامک آرٹیکلزموجود ہیں۔ اوپر دئیے گئے  سرچ بٹن پر کلک کریں اور اپنا مطلوبہ مسئلہ لکھ کر تلاش کریں۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button