بر والدین

والدین کے احسانات کا بدلہ

عربی حدیث:

 حدثنا قبیصۃ بن عقبۃ، حدثنا سفیان، عن سہیل بن أبی صالح، عن أبیہ، عن أبی ہریرۃ؛ عن النبی صلى اللہ علیہ وسلم قال: لا یجزی ولد والدیہ، إلا أن یجدہ مملوکا فیشتریہ فیعتقہ.

اردو ترجمہ:

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:

 ”بیٹا اپنے والدین کا حق صرف اس صورت میں ادا کرسکتا ہے کہ انہیں غلام پائے پھر انہیں خرید کر آزاد کر دے۔“۔

تخریج الحدیث:

 ابن ابی عاصم فی “السنۃ”(۳۲۳،۱۴۲،۱)،

ابو داؤد الطیالسی(۱۲۲۷)

 والطبرانی فی “المعجم الکبیر”(۷۵۴۷،۱۱۹،۸)،

وابن بطۃ فی “الابانۃ الکبریٰ”(۱۵۲۸)

کتاب: والدین سے حسن سلوک

کتاب: بر الوالدین، مؤلف: امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ

ماخوذ از:
کتاب: بر الوالدین، مؤلف: امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ
حوالہ جات:
کتاب: والدین سے حسن سلوک

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button