بر والدین

والدین کی نافرمانی کرنا بے وقوفی و نادانی ہے

عربی حدیث:

 حدثنا آدم بن أبی إیاس، حدثنا شعبۃ، قال ابن أبی ذئب، حدثنا سعید بن سمعان, سمعت أبا ہریرۃ – رضی اللہ عنہ -؛ یتعوذ من إمارۃ الصبیان والسفہاء. فقال سعید بن سمعان: فأخبرنی ابن حسنۃ الجہنی أنہ قال لأبی ہریرۃ: ما آیۃ ذلک؟ قال: أن تقطع الأرحام، ویطاع المغوی، ویعصى المرشد.

اردو ترجمہ:

حضرت سعید بن سمعان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کو بچوں اور بیوقوفوں کی حکومت سے پناہ مانگتے ہوئے سناہے۔ سعید بن سمعان رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں: مجھے ابن حسنہ الجہنی نے خبر دی کہ انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سےپوچھا :

”اس کی نشانی کیا ہوگی ؟“

آپ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا:

 ”قطع رحمی کی جائےگی،گمراہ لوگوں کی بات مانی جائے گی اور ہدایت یافتہ لوگوں کی نافرمانی کی جائے گی۔“۔

تخریج الحدیث:

 الادب المفرد(۶۶)،

ابن عدی فی ” الکامل” (۸۱، ۶)،

تاریخ دمشق( ۲۱۷،۵۹)۔

کتاب: والدین سے حسن سلوک

کتاب: بر الوالدین، مؤلف: امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ

ماخوذ از:
کتاب: بر الوالدین، مؤلف: امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ
حوالہ جات:
کتاب: والدین سے حسن سلوک

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

یہ بھی پڑھیں:
Close
Back to top button