شرعی سوالات

سوال:گونگا تکبیر تحریمہ کیسے کہے گا؟

سوال:گونگا تکبیر تحریمہ کیسے کہے گا؟

جواب:جو شخص تکبیر کے تلفظ پر قادر نہ ہو مثلاً گونگا ہو یا کسی اور وجہ سے زبان بند ہو، اس پر تلفظ واجب نہیں، دل میں ارادہ کافی ہے۔( الدرالمختار، کتاب الصلاۃ، باب صفۃ الصلاۃ، ج2، ص220)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button