شرعی سوالات

سوال:نماز میں کتنی چیزیں فرض ہیں؟

سوال:نماز میں کتنی چیزیں فرض ہیں؟

جواب:سات چیزیں نماز میں فرض ہیں:(1)تکبیر تحریمہ(2)قیام (3) قراء ت(4)رکوع(5)سجدہ(6)قعدہ اخیرہ(7)خروج بصنعہ ۔(الدرالمختار، کتاب الصلاۃ، باب صفۃ الصلاۃ، ج2، ص158تا170)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button