شرعی سوالات

سوال:قیام سے کیا مراد ہے؟

سوال:قیام سے کیا مراد ہے؟

جواب: پورا قیام یہ ہے کہ سیدھا کھڑا ہو اور کمی کی جانب اس کی حد یہ ہے کہ ہاتھ پھیلائے تو گھٹنوں تک نہ پہنچیں ۔( الدرالمختاروردالمحتار، کتاب الصلاۃ، باب صفۃ الصلاۃ ، ج2، ص163)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button