شرعی سوالات

سوال:فرشتوں کے وجود کا انکار کرنے کا کیا حکم ہے؟

سوال:فرشتوں کے وجود کا انکار کرنے کا کیا حکم ہے؟

جواب:فرشتوں کے وجود کا انکار، یا یہ کہنا کہ فرشتہ نیکی کی قوت کو کہتے ہیں اور اس کے سوا کچھ نہیں، یہ دونوں باتیں کُفر ہیں۔(شرح الشفاللقاریء، فی حکم من سب اللہ تعالی وملائکتہ إلی آخرہ، ج2، ص522)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button