شرعی سوالات

سوال:جس نے مجبوری میں برہنہ(ننگے)نماز پڑھی ،کیا بعد میں اعادہ کرے گا؟

سوال:جس نے مجبوری میں برہنہ(ننگے)نماز پڑھی ،کیا بعد میں اعادہ کرے گا؟

جواب:جس نے مجبوری میں برہنہ نماز پڑھی، تو بعد نماز کپڑا ملنے پر اعادہ نہیں، نماز ہوگئی۔

(الدرالمختاروردالمحتار، کتاب الصلاۃ،باب شروط الصلوۃ، ج2، ص110)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

یہ بھی پڑھیں:
Close
Back to top button