شرعی سوالات

سوال:اگر منی تر ہے یا اس میں پیشاب مل گیا تو کیاحکم ہے؟

سوال:اگر منی تر ہے یا اس میں پیشاب مل گیا تو کیاحکم ہے؟

جواب:اگر منی کپڑے میں لگی ہے اور اب تک تر ہے یا ساتھ پیشاب بھی لگ گیا، تو دھونے سے پاک ہو گا مَلنا کافی نہیں۔ (فتاوی ہندیہ،کتاب الطہارۃ،الباب السابع،ج1،ص44)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button