شرعی سوالات

سوال:امہات المؤمنین کی تعداد کتنی ہے اور ان کے اسماء مبارکہ کیا ہیں؟

سوال:امہات المؤمنین کی تعداد کتنی ہے اور ان کے اسماء مبارکہ کیا ہیں؟

جواب:امہات المؤمنین کی تعداد گیارہ تک پہنچتی ہے ،ان کے نام درج ذیل ہیں:

(1)حضرت خدیجۃ الکبریٰ (2)حضرت سودہ بنت زمعہ(3)حضرت عائشہ بنت صدیق اکبر(4)حضرت حفصہ بنت فاروق اعظم(5) حضرت زینب بنت خزیمہ (6)حضرت ام سلمہ بنت ابی امیہ(7)حضرت زینب بنت حجش(8)حضرت جویریہ بنت الحارث(9)حضرت ام حبیبہ بنت ابو سفیان(10)حضرت صفیہ بنت حُیّ(11)حضرت میمونہ بنت الحارث رضی اللہ تعالیٰ عنہن ۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button