Islamic Media Visit krne ka Shakira! Aj kal ye Question bht zyada pocha ja rha he k "Woh kaun hain, jin ke badan ko mitti nahi kha sakti?” Is Question ki ahmiyat ko dekhte hoe is ka Short Answer Urdu zuban me bayan kr dia he tak parhne me Aasani ho. Is Question Woh kaun hain, jin ke badan ko mitti nahi kha sakti? ya Answer ki bahtari ke mutaliq ksi bhi mashyare ke lie ap neche apna tabsra kr sakte han.
Sawal: Woh kaun hain, jin ke badan ko mitti nahi kha sakti?
سوال:وہ کون ہیں،جن کے بدن کو مٹی نہیں کھا سکتی؟
جواب:انبیاء علیہم السلام، اولیائے کرام ،علمائے دین ،شہدا ء ،حافظانِ قرآن کہ قرآن مجید پر عمل کرتے ہوں ، وہ جو منصب محبت پر فائز ہیں ، وہ جسم جس نے کبھی اللہ عزوجل کی معصیت نہ کی اور وہ کہ اپنے اوقات درود شریف میں مستغر ق رکھتے ہیں ، ان کے بدن کو مٹی نہیں کھاسکتی۔(پ2،سورۃ البقرۃ،آیت154)(پ4،سورہ آل عمران،آیت169)(سنن ابن ماجہ، أبواب الجنائز، باب ذکر وفاتہ ودفنہ ، ج2،ص291)(پ26، سورہ ق،آیت4)(تفسیر روح البیان، ج9، ص104)
جو شخص انبیائے کرام علیہم السلام کی شان میں یہ خبیث کلمہ کہے کہ مرکے مٹی میں مل گئے ،گمراہ ، بددین ، خبیث ، مرتکب توہین ہے ۔
غلطی کی اصلاح:
اوپر موجود مسئلہ کی ہیڈنگ یا حوالہ میں کسی قسم کی کوئی غلطی نظر آئے تو کمینٹ سیکشن (تبصرہ)میں ضرور بتائیں۔ ان شاء اللہ اسے جلد از جلد ٹھیک کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
مزید مسائل کی تلاش:
اگر آپ اس کے علاوہ کسی اور مسئلے کی تلاش میں ہیں تو بھی پریشان نہ ہوں الحمد للہ ہماری ویب سائٹ میں اس کے علاوہ بھی سینکڑوں شرعی مسائل اور اسلامک آرٹیکلزموجود ہیں۔ اوپر دئیے گئے سرچ بٹن پر کلک کریں اور اپنا مطلوبہ مسئلہ لکھ کر تلاش کریں۔
Leave a Reply