شرعی سوالات

سوال:مسبوق کسے کہتے ہیں؟

سوال:مسبوق کسے کہتے ہیں؟

جواب:مسبوق وہ ہے کہ امام کی بعض رکعتیں پڑھنے کے بعد شامل ہوا اور آخر تک شامل رہا۔ (درمختار وردالمحتار،کتاب الصلاۃ، باب الإمامۃ، ج2، ص414)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button