URDU NEWS

سعد بن ربیع رضی اللہ عنہ

سعد بن ربیع رضی اللہ عنہ کی ایک مقدس گفتگو

ذرا حضرت سعد بن ربیع رضی اللہ عنہ کی ایک مقدس گفتگو پر ایک نظر ڈال لیجئے انہوں نے جو شہادت کے آخری لمحات میں بطور پیغام فرمائی تھی۔     حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کا بیان ہے۔ غزوہ احد کے اختتام پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سب سے …

سعد بن ربیع رضی اللہ عنہ کی ایک مقدس گفتگو Read More »

نماز میں عظمت الٰہی

نماز میں عظمت الٰہی کیسے ملحوظ رکھی جائے ؟

      نماز میں اپنے دل کی حفاظت کرو، اور اپنے سامنے اپنے مولا عزوجل کو حاضر سمجھ ۔اورجب تم نماز میں کھڑے ہو تو یہ جان لو کہ نمازمیں  کس ذات کے سامنے تم کھڑے ہو، اور جب تم نماز میں قرات کرو تو یہ خو ب جان لو کہ تم قرآن مجید کی …

نماز میں عظمت الٰہی کیسے ملحوظ رکھی جائے ؟ Read More »

محبت رسولﷺ

محبت رسولﷺ کیسے حاصل ہو گی ؟

محبت رسولﷺ کیسے حاصل ہو گی ؟      اے میرے بھائی! اگر تم خواص علماء مربین کی جماعت میں داخل ہونے کا (محبت رسولﷺ حاصل کرنے کا)  ارادہ کرو تو اللہ عزجل کی بارگاہ سے ثواب حاصل کرنے کی نیت سے ، طلب حدیث ، سماعِ حدیث اور روایتِ حدیث کو اپنے اوپر لازم کر …

محبت رسولﷺ کیسے حاصل ہو گی ؟ Read More »

صالحین (اولیاء اللہ)کا مقام ومرتبہ ،اسلام اور صوفیت

    اللہ تعالیٰ کے سلام اور برکات نازل ہوں ان صالحین (اولیاء اللہ)  کے دلوں پر جنہوں نے عرفان ا لہی کے انوار سے نور حاصل کیا ،پس وہ صالحین (اولیاء اللہ) ان ستاروں کی مانند ہوگئے جو منان ذوالجلال کی توفیق سے جگمگا رہے ہیں ۔ وہ صالحین (اولیاء اللہ)قلوب دنیا اور دنیا کی …

صالحین (اولیاء اللہ)کا مقام ومرتبہ ،اسلام اور صوفیت Read More »

صحابی

کیا تابعی ہونے  کے لیے صحابی کی طویل صحبت شرط ہے؟

کیا تابعی ہونے  کے لیے صحابی کی طویل صحبت شرط ہے؟ :خطیب بغدادی کا قول     خطیب بغدادی کی رائے یہ ہے کہ تابعی بننے کے لیے محض صحابی کی زیارت یا ملاقات کافی نہیں بلکہ کچھ مدت ان کی صحبت میں رہنا ضروری شرط ہے اس لئے انہوں نے تابعی کی تعریف یو ں کی …

کیا تابعی ہونے  کے لیے صحابی کی طویل صحبت شرط ہے؟ Read More »

تابعی کی تعریف

تابعی کی تعریف۔ تابعی (تابعیت) کون ہوتا ہے؟

تابعی اس مسلمان کو کہتے ہیں جس نے کسی صحابی رسول ﷺ کی زیارت کی ہو۔ حافظ ابن حجر عسقلانی تابعیت کی تعریف کرتے ہوئے لکھتے ہیں ۔ التابعی وھو من الصحابی (نزھتہ النظر،١٠٢) تابعی وہ شخص ہے جس نے کسی صحابی سے ملاقات کی ہو۔ جمہورآئمہ اصول حدیث اور محدثین کی یہی رائے ہے۔ …

تابعی کی تعریف۔ تابعی (تابعیت) کون ہوتا ہے؟ Read More »

تابعیت

تابعیت کے درجے کی فضیلت قرآن اور فضیلت تابعیت

تابعیت کے درجے کی فضیلت  قرآن اور فضیلت تابعیت :اللہ تعالیٰ نے صحابہ کی مدح کرتے ہو ئے فرمایا ُ وَالسّٰبِقُوْنَ الْاَوَّلُوْنَ مِنَ الْمُہٰجِرِیْنَ وَالْاَنْصَارِ وَالَّذِیْنَ اتَّبَعُوْہُمْ بِاِحْسَانٍ رَّضِیَ اللّٰہُ عَنْہُمْ وَرَضُوْا عَنْہُ (التوبہ:١٠٠ ) مہاجرین وانصار سے جو سبقت لے جانے والے ہیں اور جنہوں نے ان کی نیکی کی اتباع کر لی، اللہ …

تابعیت کے درجے کی فضیلت قرآن اور فضیلت تابعیت Read More »

امام اعظم ابوحنیفہ

امام اعظم ابوحنیفہ علیہ الرحمہ کا تابعی ہو نا

امام اعظم ابوحنیفہ  کا امتیازی وصف تابعی ہونا     آئمہ اربعہ امام اعظم ابوحنیفہ علیہ الرحمہ ، امام مالک ، امام شافعی اور امام احمد بن حنبل رحمہم اللہ تعالیٰ میں سے امام اعظم ابوحنیفہ علیہ الرحمہ سب سے پہلے پیدا ہو ئے ہیں آپ کی سن ولادت ٨٠ہجری ہے جب کہ امام مالک کی ٩٥ …

امام اعظم ابوحنیفہ علیہ الرحمہ کا تابعی ہو نا Read More »

امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ

کیا امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے صحابہ کا زمانہ پایا؟

امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے یقیناً صحابہ کا زمانہ پایا کیونکہ آپ کی ولادت ٨٠ہجری ہے بلکہ علامہ محمد زاہد الکوثری کی رائے اور تحقیق کے مطابق سن ولادت٧٠ ہجری ہے ۔انہوں نے اپنی کتاب” تانیب الخطیب ” میں اس پر بہت سے دلائل وشوائد جمع کر دئیے ہیں اور اس دور …

کیا امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے صحابہ کا زمانہ پایا؟ Read More »

مسلمان

فلسطین، فلسطین، فلسطین اور اسرائیل کا مسئلہ

(فلسطین ، فلسطین، فلسطین ) یہ نظم فلسطین کے مسلمانوں کے لیے آج میں سوچ رہا ہوں کہ کوئی بات کروں قومِ مسلم کے جوانوں سے سوالات کروں تبصرہ میں بھی کوئی برسرِ حالات کروں کچھ عیاں اپنے بھی جذبات و خیالات کروں بے حسی دیکھ کے کڑھتا رہوں یا بات کروں ان سے منہ …

فلسطین، فلسطین، فلسطین اور اسرائیل کا مسئلہ Read More »

صحابی الرسول

صحابی الرسول(اصحاب رسول) کا مختصر تعارف

مشہور صحابی الرسول کا مختصر تعارف   ( 1 )  ابو بکر رضی الله عنہ  صحابی الرسول نام : عبداللہ کنیت : ابو بکر لقب : صدیق و عتیق ولادت:      50 قبل ھجری والد : عثمان والدہ : سلمی پیشہ : تجارت و سیاست وفات : سن 13 ھجری مرویات:     142 ( 2 ) عمر رضی …

صحابی الرسول(اصحاب رسول) کا مختصر تعارف Read More »

امام فخرالدین رازی

امام فخرالدین رازی کے حالات زندگی اور تفسیر کبیر

امام فخرالدین رازی کے بارے میں بیان کرنا چاہتا ہوں کہ وہ متکلمین کے امام متبدعین کا قلع قمع کرنے والےفخرالاسلام والمسلین اور تمام جہانوں پر اللہ تعالیٰ کی حجت، بحر العلوم تمام مخلوق سے مقتداء ہے اور انہیں روشنی کرنے والے چودہو یں کے چاند محققین کے سرتاج  ان کے نمایا ں روشنی والے …

امام فخرالدین رازی کے حالات زندگی اور تفسیر کبیر Read More »

مسلمان، مسلمان کا بھائی یے

مسلمان، مسلمان کا بھائی ہے (حدیث المسلم أخو المسلم) کی تشریح اور تخریج

مسلمان، مسلمان کا بھائی ہے     عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : ” الْمُسْلِمُ أَخُو الْمُسْلِمِ ؛ لا یَظْلِمُہُ ، وَلا یَخْذُلُہُ ، وَلا یَحْقِرُہُ ، بِحَسْبِ امْرِءٍ مِنْ الشَّرِّ أَنْ یَحْقِرَ أَخَاہُ الْمُسْلِمَ ،              رَواہُ مُسلِمٌ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت …

مسلمان، مسلمان کا بھائی ہے (حدیث المسلم أخو المسلم) کی تشریح اور تخریج Read More »

عورت کی سربراہی

عورت کو مردوں کے کسی بھی ادارہ کی سربراہ بنانے کی ممانعت

مجوزین یہ کہتے ہیں کہ عورت کو ریاست کا سربراہ یعنی صدر مملکت بنانا تو جائز نہیں ہے، لیکن انتظامیہ کا سربراہ یعنی وزیر اعظم بنانا جائز ہے اور قرآن مجید، احادیث صحیحہ اور فقہاء امت کی تصریحات کے اعتبار سے عورتوں کو مردوں کے کسی بھی ادارہ کا سربراہ بنانا جائز نہیں ہے، کیونکہ …

عورت کو مردوں کے کسی بھی ادارہ کی سربراہ بنانے کی ممانعت Read More »

Right Menu Icon