حضرت خباب بن ارت رضی اللہ عنہ کی جرأت و محبت
ایک لمحہ رک کر حضرت خباب بن ارت رضی اللہ عنہ کی جرأت و محبت کو بھی پڑھ لیجئے ۔ امام شعبی بیان کرتے ہیں’ حضرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ نے حضرت خباب بن ارت رضی اللہ عنہ سے پوچھا جب تم اسلام لائے تو اس وقت مشرکین کی طرف سے تم پر …