Islamic Media Visit krne ka Shakira! Aj kal ye Question bht zyada pocha ja rha he k "Bemari ki halat mein jo namazen qaza ho gayi hain, unhe kaise ada karein?” Is Question ki ahmiyat ko dekhte hoe is ka Short Answer Urdu zuban me bayan kr dia he tak parhne me Aasani ho. Is Question Bemari ki halat mein jo namazen qaza ho gayi hain, unhe kaise ada karein? ya Answer ki bahtari ke mutaliq ksi bhi mashyare ke lie ap neche apna tabsra kr sakte han.
Sawal: Bemari ki halat mein jo namazen qaza ho gayi hain, unhe kaise ada karein?
سوال:بیماری کی حالت میں جو نمازیں قضا ہوئیں ،انہیں کیسے ادا کرے گا؟
جواب:بیمار کی نمازیں قضا ہوگئیں اب اچھا ہو کر انھیں پڑھنا چاہتا ہے تو ویسے پڑھے جیسے تندرست پڑھتے ہیں اس طرح نہیں پڑھ سکتا جیسے بیماری میں پڑھتا مثلاً بیٹھ کر یا اشارہ سے اگر اسی طرح پڑھیں تو نہ ہوئیں اور صحت کی حالت میںقضا ہوئیں بیماری میں انھیں پڑھنا چاہتا ہے تو جس طرح پڑھ سکتا ہے پڑھے ہوجائیں گی، صحت کی سی پڑھنا اس وقت واجب نہیں۔ (الفتاوی الھندیۃ، کتاب الصلاۃ، الباب الرابع عشر فی صلاۃ المریض، ج1، ص138)
غلطی کی اصلاح:
اوپر موجود مسئلہ کی ہیڈنگ یا حوالہ میں کسی قسم کی کوئی غلطی نظر آئے تو کمینٹ سیکشن (تبصرہ)میں ضرور بتائیں۔ ان شاء اللہ اسے جلد از جلد ٹھیک کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
مزید مسائل کی تلاش:
اگر آپ اس کے علاوہ کسی اور مسئلے کی تلاش میں ہیں تو بھی پریشان نہ ہوں الحمد للہ ہماری ویب سائٹ میں اس کے علاوہ بھی سینکڑوں شرعی مسائل اور اسلامک آرٹیکلزموجود ہیں۔ اوپر دئیے گئے سرچ بٹن پر کلک کریں اور اپنا مطلوبہ مسئلہ لکھ کر تلاش کریں۔