بر والدین

والدین کے نافرمان کواللہ تعالی  دنیا میں سزا دینے میں جلدی فرماتا ہے اور آخرت میں بھی سزا دیتا ہے

عربی حدیث:

حدثنا آدم بن أبی إیاس، حدثنا شعبۃ، حدثنا عیینۃ بن عبد الرحمن, سمعت أبی یحدث، عن أبی بکرۃ؛ قال: قال النبی صلى اللہ علیہ وسلم: ما من ذنب أحرى أن یعجل اللہ لصاحبہ العقوبۃ فی الدنیا، مع ما یدخر لہ فی الآخرۃ، من قطیعۃ الرحم والبغی.۔

اردو ترجمہ:

حضرت ابو بکرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم نے ارشاد فرمایا:

قطع رحمی اور بغاوت سے بڑھ کر کوئی گناہ ایسا نہیں ہے کہ جس کے کرنے والے کو اللہ تعالی دنیا میں بھی سزا دینے میں جلدی کرےاور اس کے ساتھ ساتھ آخرت میں بھی اس کی سزا باقی رکھے۔۔

تخریج الحدیث:

الادب المفرد( ۶۷)،

وکیع فی ” الزھد” (۴۲۹،۲۴۳)۔

کتاب: والدین سے حسن سلوک

کتاب: بر الوالدین، مؤلف: امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ

ماخوذ از:
کتاب: بر الوالدین، مؤلف: امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ
حوالہ جات:
کتاب: والدین سے حسن سلوک

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

یہ بھی پڑھیں:
Close
Back to top button