شرعی سوالات

لمپی اسکن وائرس والے جانور کی قربانی کا شرعی حکم

سوال: کیا لمپی اسکن وائرس والے جانور کی قربانی ہو جائے گی؟

لمپی اسکن وائرس والے جانور کی قربانی کا شرعی حکم

جواب: لمپی سکن جلد کی بیماری ہے لہذا جانور اگر موٹا تازہ ہو اور اس بیماری کے باعث لاغر و کمزور نہ ہوگیا ہو تو اس کی قربانی جائز ہے۔ البتہ اگر خارش کی وجہ سے ایسا لاغر و کمزور ہوگیا ہو کہ ہڈیوں میں مغز ہی نہ رہا  یا اس بیماری کی وجہ سے جانور کا گوشت بھی خراب ہو گیاتواس جانور  کی قربانی جائز نہیں۔

 واللہ اعلم بالصواب

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button