شرعی سوالات

انعامی سکیم جس میں ہر شخص کو انعام ملے گا یہ بھی جوئے پر مشتمل ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے

:

سوال :

ایک انعامی سکیم ہے جو کہ بشکل قرعہ اندازی ہے جس میں ہر شخص کو انعام ملے گا اور انعام بھی ہر شخص کو معلوم ہے کہ کیا ملے گا بس  اس کا تعین نہیں ہے کہ کس کو کیا ملے گا۔ جس کے نام جو سامان ملے گا اسے ملے گا۔ زید کا کہنا ہے کہ یہ ایک قسم کا جوا ہے جو کہ قطعی حرام ہے۔

جواب:

            زید کا قول صحیح ہے بے شک یہ جوئے کی ایک نئی شکل ہے۔

(فتاوی بحر العلوم، جلد4، صفحہ73، شبیر برادرز، لاہور)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button