سوال:گوبر،لید اور پاچک جس کوہندوستان کے بعض علاقوں میں اپلااور کنڈہ کہتے ہیں ان کی خرید وفروخت اور ان کا استعمال جائز ہے یا نہیں؟
جواب:گوبر،لید ،مینگنی،اور اپلے کا خریدنا،بیچنا اور ان کا استعمال کرنا وجلاناجائز ہے۔
(فتاوی فیض الرسول،کتاب البیوع،جلد2،صفحہ379،شبیر برادرز لاہور)