سوال:ایک شخص کی زبانی سنا کہ اعلی حضرت گندم کی اور جو اور بھوسہ کی تجارت ناجائز فرماتے تھے؟
جواب:یہ کسی نے غلط کہہ دیا ۔گیہوں اور جو اور بھس کی تجارت جائز ہے۔
(فتاوی امجدیہ، کتاب البیوع،جلد3،صفحہ176،مطبوعہ مکتبہ رضویہ،کراچی)