ARTICLES

کیا محرم عطر کی شیشی اٹھا سکتا ہے

 استفتاء : کیا فرماتے ہی ں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ محرم کو خوشبو لگانا ممنوع ہے اسی طرح کپڑے میں خوشبو باندھنابھی ممنوع ہے ، تو کیا محرم عطر کی بند شیشی اٹھا سکتا ہے یا نہیں ؟ (السائل : عبد اللہ، مکہ مکرمہ)

جواب باسمہ تعالیٰ وتقدس الجواب:

صورت مسؤلہ میں عطر کی بند شیشی اٹ ھانے میں کوئی حرج نہیں ہے جبکہ اس کے اوپر خوشبو نہ لگی ہو.

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button