کیا فرماتے ہیں علماےدین و مفتیان شرع متین اس بارےمیں کہ کیا عید کی نماز واجب ہے؟
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
الجواب بعون الوہاب اللہم ہدایۃالحق والصواب
جی ،عید کی نماز واجب ہے۔تحفۃ الفقہاء میں ہے”والاصح انھا واجبۃ”ترجمہ:صحیح قول کے مطابق عید کی نماز واجب ہے۔
(تحفۃ الفقہاء ،جلد1،صفحہ81،وحیدی کتب خانہ،پشاور)
واللہ اعلم ورسولہ عزوجل و صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم