شرعی سوالات

کپڑا اس شرط پر سینا کہ بچا ہوا کپڑا واپس نہیں دوں گا

سوال:

درزی کہتا ہے کپڑا اس شرط پر سیوں گا کہ بچا ہوا کپڑا  واپس  نہیں دوں گا ؟

جواب:

            ناجائز ہے یہ تو قفیز طحان میں سے ہے یا غصب ہے جو ناجائز و حرام ہے۔

(فتاوی بحر العلوم، جلد4، صفحہ45، شبیر برادرز، لاہور)

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button