سوال:
درزی کہتا ہے کپڑا اس شرط پر سیوں گا کہ بچا ہوا کپڑا واپس نہیں دوں گا ؟
جواب:
ناجائز ہے یہ تو قفیز طحان میں سے ہے یا غصب ہے جو ناجائز و حرام ہے۔
(فتاوی بحر العلوم، جلد4، صفحہ45، شبیر برادرز، لاہور)