سوال:
کفار ومشرکین سے روپیہ قرض لے کر غصب کرلینا کیسا ہےجبکہ فساد ہونے کا کوئی اندیشہ نہیں ہے؟
جواب:
جب قرض لیا ہے تو ادا کرنا ضرور ہے۔
(فتاوی امجدیہ، کتاب الغصب ،جلد3،صفحہ 288،مطبوعہ مکتبہ رضویہ،کراچی)