زید خالد کے گھر میں رہتا تھا پندرہ سال بعد خالد کے خالی کرنے کے لیے کہا تو زید نے انکار کر دیا اور ابھی خالد ہی کے گھر میں ہے۔
جواب:
خالد کی رضا کے بغیر اس کے گھر میں رہنا غصب اور حرام ہے۔ زید پر واجب ہے فوراً گھر خالی کرے اور جتنے دن زبردستی رہا اس کا واجبی تاوان ادا کرے۔
(فتاوی بحر العلوم، جلد4، صفحہ33، شبیر برادرز، لاہور)
Leave a Reply