زید بسکٹ بیچ رہا ہے اور کتا بسکٹ لے کر بھاگ رہا تھا کہ زید نے اس کتے سے بسکٹ لے کر کافر کو فروخت کر دیا ،لہذا زید کا ایسا کرنا از روئے شرع کیسا ہے ؟
جواب:
غیر مسلموں کے ساتھ زید ایسا کر سکتا ہے ۔ (فتاوی بحر العلوم، جلد4، صفحہ15، شبیر برادرز، لاہور)