شرعی سوالات

پیشگی اطلاع کے بعد اجارہ فسخ کر دیا تو مستاجر کو مکان یا دوکان خالی کرنا ضروری ہے

سوال:

            زید پریشان تھا میں نے کہا کہ جب ضرورت ہو گی اور کہوں گا اس وقت دکان خالی کر دینا۔ اس نے منظور کیا ۔ اب میں دکان خالی کرنے کو کہتا ہوں تو گورنمنٹ کے قانون سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مکان خالی نہیں کر رہا۔

جواب:

            کرایہ دار پر لازم ہے کہ آپ کی دکان خالی کر دے۔

(فتاوی بحر العلوم، جلد4، صفحہ38، شبیر برادرز، لاہور)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button