شرعی سوالات

پنشن کی بیع

سوال:

پنشن کی خرید و فروخت جائز ہے یا نہیں؟ ملخصا

جواب:

پنشن کو خریدنے  اور بیچنے کا جو طریقہ گورنمنٹ نے مقرر کر رکھا ہے اور کچھ حصہ ملازم فروخت کرتا ہے یہ دونوں ناجائز ہیں۔ اس لئے کہ ملازم کو یہ نہیں معلوم ہوتا کہ وہ کتنے دن زندہ رہے گا اور پنشن وصول کرے گا تو اس پنشن کا آدھا اور چوتھائی حصہ بھی نہیں معلوم ہو سکتا ہے، تو جس چیز کو فروخت کر رہا ہے، وہ مجہول ہے اور کوئی چیز ہے ہی نہیں ، جس کو فروخت کر رہا ہے بلکہ ایک حق ہے جو زندہ رہنے کی صورت میں پنشن وصول کرنے کے لائق اس کو بناتاہے اور حقوق کی بیع بھی ناجائز ہے۔                         (وقار الفتاوی، جلد 3، صفحہ 295، بزم وقار الدین، کراچی)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button