پاٹ،دھان وغیرہ میں قبل فصل  ریٹ طے کرکے روپیہ پیشگی لے لینا بیع سلم ہے

پاٹ،دھان وغیرہ میں قبل فصل  ریٹ طے کرکے روپیہ پیشگی لے لینا بیع سلم ہے

سوال:

فصل پیدا ہونے سے پہلے ہی پیشگی روپیہ دے کر یہ طے کرلینا کہ اتنے روپے من کے حساب سے خریدتے ہیں ،یہ لین دین از روئے شرع جائز ہے یا نہیں؟

جواب:

یہ بیع سلم ہے اگر اسکے سب شرائط پائے جائیں تو جائز ہے اصلاً اس میں کوئی حرج نہیں۔اس کے شرائط میں بیان جنس ونوع وصفت ہے اور بیان معیاد اور وہ معیاد ایک ماہ سے کم نہ ہو اور وہ چیز وقت عقد سے ختم معیاد تک باز ار میں ملتی ہو اور مجلس عقد میں بائع کو ثمن دے دیا جائے۔

             (فتاوی امجدیہ،کتاب البیوع،جلد3،صفحہ178،مطبوعہ  مکتبہ رضویہ،کراچی)

Download WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
Download WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
download udemy paid course for free
download intex firmware
Premium WordPress Themes Download
free download udemy paid course

Comments

Leave a Reply