بہار شریعت

وقوف میں غلطی

وقوف میں غلطی

مسئلہ ۱: جو شخص غروب آفتاب سے پہلے عرفات سے چلا گیا دم دے پھر اگر غروب سے پہلے واپس آیا تو ساقط ہو گیا اور غروب کے بعد واپس ہوا تو نہیں اور عرفات سے چلا آنا خواہ بااختیار ہو یا بلا اختیار ہو ‘ مثلاًاونٹ پر سوار تھا وہ اسے لے بھاگا‘ دونوں صورتوں میں دم ہے (عالمگیری ص۲۴۷‘ درمختار و ردالمحتار ص۲۸۲ج۲‘بحر ص۲۳ج۳‘جوہرہ ص۲۲۲‘ تبیین ص۶۱ج۲)

مسئلہ ۱: دسویں کی صبح کو مزدلفہ میں بلا عذر وقوف نہ کیا تو دم دے ـ‘ ہا ں کمزور یا عورت بخوف ازدحام وقوف ترک کرے تو جرمانہ نہیں (جوہرہ ص۲۲۳‘عالمگیری ص۲۴۷ج۱‘عالمگیری ص۲۴۷ج۱‘درمختار ص۲۸۴ج۲‘ بحر ص۲۳ج۳‘تبیین ص۶۱ج۲‘منسک ص۲۳۹)

متعلقہ مضامین

یہ مسائل کتاب بہار شریعت سے ماخوذ ہیں۔ مزید تفصیل کے لئے اصل کتاب کی طرف رجوع کریں۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

یہ بھی پڑھیں:
Close
Back to top button