شرعی سوالات

وصول شدہ چندہ سے اجرت الخدمت کے طورپر کمیشن لینا جائز ہے

سوال:

زید کو کسی نے کچھ پیسے صدقہ کرنے کو دئے زید نے صدقہ کیا اور کچھ روپے مدرسے میں دئے اور رسید لینے کے بعد زید نے ناظم مدرسہ سے عطا کردہ روپے میں سے 2/1 کمیشن لیا۔ کیا یہ پیسہ زید کے لیے ٹھیک ہے؟

جواب:

            اگر زید نے وہ کل رقم مدرسے میں جمع کی پھر ناظم نے بطور حق الخدمت زید کو کچھ مدرسے سے دیا تو اس کے لینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

(فتاوی بحر العلوم، جلد4، صفحہ39، شبیر برادرز، لاہور)

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button