بر والدین

والد کی بد دعا رد نہیں ہوتی

عربی حدیث:

حدثنا معاذ بن فضالۃ، قال: حدثنا ہشام، عن یحیى بن أبی کثیر، عن أبی جعفر، أنہ سمع أبا ہریرۃ؛ یقول: قال النبی صلى اللہ علیہ وسلم: ثلاث دعوات مستجابات لہن، لا شک فیہن: دعوۃ المظلوم، ودعوۃ المسافر، ودعوۃ الوالد على ولدہ.

۔

اردو ترجمہ:

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:  تین دعائیں یقیناً قبول ہوتی  ہیں:

  • مظلوم کی دعا۔
  • مسافر کی دعا۔
  • والد کی اپنے بیٹے کے خلاف مانگی گئی دعا۔

تخریج الحدیث:

 البخاری فی "الادب المفرد”(۳۲)،

ابن الجوزی فی "البر والصلۃ”(۱۵۸)ابو داؤد(۱۵۳۶)،

وا لترمذی(۱۹۰۵)۔

کتاب: والدین سے حسن سلوک

کتاب: بر الوالدین، مؤلف: امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ

ماخوذ از:
کتاب: بر الوالدین، مؤلف: امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ
حوالہ جات:
کتاب: والدین سے حسن سلوک

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button