بر والدین

والدین کے نافرمان کے فرائض قبول ہوتے ہیں نہ نوافل

عربی حدیث:

حدثنا بشر بن محمد، أخبرنا عبد اللہ، حدثنا محمد بن شعیب، حدثنی عمر بن یزید النصری، عن أبی سلام، أخبرہ عن أبی أمامۃ الباہلی رضی اللہ عنہ؛ عن رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم قال: ثلاثۃ لا یقبل اللہ منہم صرفا ولا عدلا: عاق، ومنان، ومکذب بقدر.

اردو ترجمہ:

حضرت ابو امامہ باہلی رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا :  ”تین اشخاص ایسے ہیں جن کے اللہ تعالی نہ فرائض قبول فرماتا ہے نہ نوافل۔“

"والدین کا نافرمان۔   احسان فراموش۔    تقدیر کو جھٹلانے والا۔”

تخریج الحدیث:

 الترغیب والترہیب(۴۴،۴)

کتاب: والدین سے حسن سلوک

کتاب: بر الوالدین، مؤلف: امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ

ماخوذ از:
کتاب: بر الوالدین، مؤلف: امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ
حوالہ جات:
کتاب: والدین سے حسن سلوک

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button