عربی حدیث:
سمعت موسى بن إسماعیل، سمعت أبا عاصم یقول: ما اغتبت أحدا مذ علمت أن الغیبۃ تضر أہلہا.
اردو ترجمہ:
ابوعاصم فرماتے ہیں:”جب سے مجھے پتا چلا ہے کی غیبت سے غیبت کرنے والے کو ہی نقصان پہنچتا ہے اس وقت سے میں نے کسی کی غیبت نہیں کی۔“۔
تخریج الحدیث:
المصنف فی ” التاریخ الاوسط” (۲۷۵۹، ۳۲۲،۲)،
قوام السنۃ فی ” الترغیب والترہیب”( ۲۲۴۴،۱۴۰،۳) ،
تاریخ دمشق(۳۶۳، ۲۴)۔
کتاب: والدین سے حسن سلوک
کتاب: بر الوالدین، مؤلف: امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ