عربی حدیث:
حدثنا عبد اللہ بن یزید المقری، قال: حدثنا حیوۃ, حدثنی أبو عثمان الولید بن أبی الولید، عن عبد اللہ بن دینار، عن ابن عمر؛ عن رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم قال: إن أبر البر أن یصل الرجل أہل ود أبیہ.
اردو ترجمہ:
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
حقیقتاًسب سے بڑی نیکی یہ ہے کہ آدمی ان سے حسن سلوک کرے جن سے ان کے والد محبت کرتے ہیں۔
تخریج الحدیث:
الادب المفرد (۴۱)،
مسلم(۱۱)(۲۵۵۲)(۱۳)(۱۳)۔
کتاب: والدین سے حسن سلوک
کتاب: بر الوالدین، مؤلف: امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ
Leave a Reply