عربی حدیث:
حدثنا قبیصۃ بن عقبۃ، حدثنا سفیان، عن سہیل بن أبی صالح، عن أبیہ، عن أبی ہریرۃ؛ عن النبی صلى اللہ علیہ وسلم قال: لا یجزی ولد والدیہ، إلا أن یجدہ مملوکا فیشتریہ فیعتقہ.
اردو ترجمہ:
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
”بیٹا اپنے والدین کا حق صرف اس صورت میں ادا کرسکتا ہے کہ انہیں غلام پائے پھر انہیں خرید کر آزاد کر دے۔“۔
تخریج الحدیث:
ابن ابی عاصم فی "السنۃ”(۳۲۳،۱۴۲،۱)،
ابو داؤد الطیالسی(۱۲۲۷)
والطبرانی فی "المعجم الکبیر”(۷۵۴۷،۱۱۹،۸)،
وابن بطۃ فی "الابانۃ الکبریٰ”(۱۵۲۸)
کتاب: والدین سے حسن سلوک
کتاب: بر الوالدین، مؤلف: امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ
Leave a Reply