بر والدین

والدین کی کسی بات پر بھی غصہ کرناجائز نہیں

عربی حدیث:

حدثنا أحمد بن حمید، حدثنا أبو بکر، عن أبی حصین، عن أبی صالح، عن أبی ہریرۃ؛ قال: جاء رجل إلى النبی صلى اللہ علیہ وسلم، فقال: یا رسول اللہ أوصنی وأقلل لعلی أعیہ، قال: لا تغضب، فسألہ مرۃ أو مرتین کل ذلک یقول: لا تغضب.۔

اردو ترجمہ:

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کی :

”یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم !مجھے کوئی مختصروصیت کریں تاکہ میں اسے یاد بھی کرلوں ۔“

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم نے ارشاد فرمایا:    ”غصہ نہ کیا کرو۔“

اس نے ایک دو مرتبہ مزید پوچھا،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم نے یہی فرمایا:

             ”غصہ نہ کیا کرو۔“۔

تخریج الحدیث:

البخاری ( ۹۳۰) ،

مسلم (۵۴)(۸۷۵)۔

کتاب: والدین سے حسن سلوک

کتاب: بر الوالدین، مؤلف: امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ

ماخوذ از:
کتاب: بر الوالدین، مؤلف: امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ
حوالہ جات:
کتاب: والدین سے حسن سلوک

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button