بر والدین

والدین  کی خدمت کا پھل ضرور ملتا ہے

عربی حدیث:

 حدثنا أبو الیمان، أخبرنا شعیب، عن الزہری، أخبرنی عروۃ بن الزبیر، أن حکیم بن حزام؛ أخبرہ أنہ قال لرسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم، أرأیت أمورا کنت أتحنث، أو أتحنت بہا فی الجاہلیۃ، من صلۃ وعتاقۃ وصدقۃ، ہل لی فیہا أجر؟ قال حکیم: قال رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم: أسلمت على ما سلف من خیر.۔

اردو ترجمہ:

حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سے پوچھا :میں جاہلیت میں صلہ رحمی ،غلام آزاد کرنا، صدقہ کرنا وغیرہ جو کام بطور عبادت کیا کرتا تھا،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کے خیال میں کیا مجھے اس کا اجر ملے گا ؟

حضرت حکیم بن حزام فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:     انہیں اچھی باتوں کی وجہ سےہی  آپ اسلام لائے۔۔

تخریج الحدیث:

الحاکم ( ۲۸۶۱، ۲۳۶، ۶)،

البخاری( ۵۹۹۶، ۶۶۶۰)،

مسلم (۱۲۳)۔

کتاب: والدین سے حسن سلوک

کتاب: بر الوالدین، مؤلف: امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ

ماخوذ از:
کتاب: بر الوالدین، مؤلف: امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ
حوالہ جات:
کتاب: والدین سے حسن سلوک

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button