عربی حدیث:
حدثنا محمد بن کثیر، أخبرنا سفیان، عن حبیب، عن أبی العباس، عن عبد اللہ بن عمرو؛ قال: قال رجل للنبی صلى اللہ علیہ وسلم أجاہد؟ قال: لک أبوان؟ قال: نعم، قال: ففیہما فجاہد.۔
اردو ترجمہ:
حضرت عبداللہ بن عمر ورضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک صحابی نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم سے عرض کیا: ”کیامیں جہاد میں حصہ لے سکتا ہوں؟“
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم نے پوچھا: کیا تمہارے والدین زندہ ہیں؟
اس نے عرض کی: جی۔
فرمایا: ”پھر انہی کی خدمت میں جہاد (کوشش) کرو۔“۔
تخریج الحدیث:
البخاری(۵۹۷۱)،
ومسلم(۱)(۲۵۴۸)۔
کتاب: والدین سے حسن سلوک
کتاب: بر الوالدین، مؤلف: امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ
Leave a Reply