والدین کو تکلیف دینا جائز نہیں اور اس کا ازالہ بھی ضروری ہے

والدین کو تکلیف دینا جائز نہیں اور اس کا ازالہ بھی ضروری ہے

عربی حدیث:

حدثنا أبو نعیم، قال: حدثنا سفیان، عن عطاء بن السائب، عن أبیہ، عن عبد اللہ بن عمرو؛ قال: جاء رجل إلى النبی صلى اللہ علیہ وسلم یبایعہ على الہجرۃ، وترک أبویہ یبکیان، قال: ارجع إلیہما، فأضحکہماکما أبکیتہما.۔

اردو ترجمہ:

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک صحابی اپنے والدین کو روتا چھوڑ کر کر ہجرت پر بیعت لینے آئے۔

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم نے انہیں ارشاد فرمایا:

 ”ان کے پاس جاؤ ،جس طرح انہیں رلایا ہے اب انہیں اسی طرح ہنساؤ۔“

تخریج الحدیث:

البخاری( ۵۹۷۶)،

الادب المفرد(۱۳)۔

کتاب: والدین سے حسن سلوک

 عربی کتاب: بر الوالدین، مؤلف: امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ

Download WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
Free Download WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
udemy paid course free download
download samsung firmware
Free Download WordPress Themes
lynda course free download

Comments

Leave a Reply