بر والدین

والدین کا ادب و احترام نہ کرنا فتنہ(سرکشی) ہے

عربی حدیث:

حدثنا محمد بن کثیر، أخبرنا سلیمان بن کثیر، عن الزہری، عن عروۃ، عن أسامۃ بن زید؛ أن النبی صلى اللہ علیہ وسلم قال: ہل تدرون ما أرى؟ أرى الفتن تقع خلال بیوتکم.

اردو ترجمہ:

حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:

” جو میں دیکھ رہا ہوں کیا تمہیں بھی نظر آرہا ہے؟“

”میں تو فتنوں کو تمہارے گھروں کے اندر داخل ہوتے دیکھ رہا ہوں۔“۔

تخریج الحدیث:

ابن حجر فی "تغلیق التعلیق”( ۱۳۵، ۳)۔

کتاب: والدین سے حسن سلوک

کتاب: بر الوالدین، مؤلف: امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ

ماخوذ از:
کتاب: بر الوالدین، مؤلف: امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ
حوالہ جات:
کتاب: والدین سے حسن سلوک

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button