بر والدین

والدین سے محبت کا اظہار کریں

عربی حدیث:

حدثنا مسدد، حدثنا یحیى بن سعید، عن ثور, حدثنی حبیب بن عبید، عن المقدام بن معدی کرب؛ وکان قد أدرکہ، قال: قال النبی صلى اللہ علیہ وسلم: إذا أحب أحدکم أخاہ فلیعلمہ أنہ أحبہ.۔

اردو ترجمہ:

صحابی رسول حضرت مقدام بن معدی کرب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:

 اگر تم میں سے کوئی اپنے بھائی سے محبت کرتا ہو تو اسے لازمی بتائے کہ میں تم سے محبت کرتا ہوں۔۔

تخریج الحدیث:

الادب المفرد( ۵۴۲)،

احمد ( ۱۷۱۷۱، ۴۰۸،۲۸) ،

النسائی فی ” الکبری” ( ۱۰۰۳۴) ،

ابن حبان ( ۵۷۰)،

الحاکم( ۱۷۱،۴)۔

کتاب: والدین سے حسن سلوک

کتاب: بر الوالدین، مؤلف: امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ

ماخوذ از:
کتاب: بر الوالدین، مؤلف: امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ
حوالہ جات:
کتاب: والدین سے حسن سلوک

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button